جاپان؛ آن لاین امام بارگاہ و مجالس

IQNA

جاپان؛ آن لاین امام بارگاہ و مجالس

9:52 - September 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508175
تہران(ایکنا) عشرہ ثانی کے موقع پر ایرانی ثقافتی مرکز اور آستانہ رضوی کے تعاون سے خصوصی پروگرامز نشر کیے گئے۔

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق محرم کے حوالے سے «آن لائن امام بارگاہ» کے تحت جاپان میں ایرانی ثقافتی مرکز

کے تعاون سے جاپان میں مقیم ایرانی، طلبا اور دیگر عاشقان اهل بیت(ع) کے لیے عشرہ ثانی اور شهادت امام زین‌العابدین(ع) و سوم شهادت امام حسین(ع) کے موقع پر اباعبدالله الحسین(ع) اور انکے اصحاب کے لیے مجالس منعقد کیے گئے۔

 

مذکورہ پروگرامز اور مجالس حرم مطهر رضوی سے نشر کیے گیے جنمیں تلاوت قرآن کریم کا اعزاز جلیل حسین‌زاده نے حاصل کیا جبکہ حجت اسلام والمسلمین سید مهدی واعظ ‌موسوی اور سید جعفر طباطبایی نے  قیام امام حسین(ع) اور کردار حضرت زینب(س) پر روشنی ڈالی۔

 

پرگرام کے آخر میں  اهل بیت(ع) کی یاد میں نوحہ خوان امیر عارف اور جعفر ملائکه نے نوحہ خوانی کی.

 

ایرانی ثقافتی مرکز اور مرکز تبلیغات اسلامی، آستانہ قدس رضوی نے مذکورہ پروگرامز کو یوٹیوب اور اور اپاراٹ سے نشر کیا جنکو جاپان میں مقیم ایرانی اور عاشقان اہل بیت سے ملاحظہ کیا۔/

3920943

 

نظرات بینندگان
captcha