کربلاء؛ صحن حضرت زینب(س) کا افتتاح + تصاویر

IQNA

کربلاء؛ صحن حضرت زینب(س) کا افتتاح + تصاویر

8:53 - September 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3508214
تہران(ایکنا) آستانہ حسینی(ع) کے مطابق صحن حضرت زینب(ع) کا ایک حصہ اربعین کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔

«آستانہ حسینی» کے مطابق آستانے کے پروجیکٹ پر کام کرنے والے انجنیر حسین رضا مهدی، کا کہنا تھا: صحن حضرت زینب(س) جو حرم مطهر امام حسین(ع) میں واقع ہے اربعین پر زائرین کے لیے ایک حصے کو کھولنے پر تیاری زور و شور سے جاری ہے۔

انکا کہنا تھا: اس وقت ہم پوری طرح سے لگے ہیں کہ صحن حضرت زینب کی عبادت والی جگہ جو صحن حرم مطهر امام حسین(ع) کے ساتھ ہے اس کو مکمل تیار کیا جائے۔

آستانے کے انجنیر کا کہنا تھا: ستر ہزار مربع میٹر صحن کا ستر فیصد حصہ  باب زینبیه کی سمت سے کھولا جائے گا تاکہ زائرین آسانی سے حرم امام عالی مقام میں داخل ہوسکے۔

قابل ذکر ہے  که آستانہ مقدس حسینی(ع) کے تعاون سے صحن حضرت زینب(س) جو ۱۵۰ مربع میٹر جنوبی مغربی کی سمت واقع ہے صحن حرم مطهر امام حسین(ع) کے ساتھ مکمل کیا جارہا ہے۔/

.
 
افتتاح بخشی از صحن حضرت زینب(س) حرم امام حسین(ع) برای استقبال از زائران اربعین
 
افتتاح بخشی از صحن حضرت زینب(س) حرم امام حسین(ع) برای استقبال از زائران اربعین
 
افتتاح بخشی از صحن حضرت زینب(س) حرم امام حسین(ع) برای استقبال از زائران اربعین

3922932

نظرات بینندگان
captcha