بحرین؛ شرم آور معاہدے کے خلاف مظاہرے جاری

IQNA

بحرین؛ شرم آور معاہدے کے خلاف مظاہرے جاری

8:33 - September 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3508226
تہران(ایکنا) بحرینی عوام آل خلیفہ کی سازش اور زائیونسٹ رژیم سے رابطہ کے خلاف پانچ روز سے مظاہرے کررہے ہیں۔

بحرینی عوام مسلسل پانچ روز سے آل خلیفہ کے شرمناک اقدام کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔

 

مظاہروں میں عوام  آل خلیفه اور آل نهیان کی صھیونی رژیم سے دوستی کی مذمت اور انکے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔

 

مظاہروں میں  «مرگ بر اسرائیل» اور «مرگ بر آمریکا» کے نعرے لگایے جاتے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز آل خلیفہ کے اسرائیل سے دوستی کے معاہدے پر عوام سراپا احتجاج ہے اور مسلسل مظاہرے کیے جارہے ہیں۔/

3923585

نظرات بینندگان
captcha