مسجد «الرحمة» سیاحوں اور زائرین کی پسندیدہ مسجد

IQNA

مسجد «الرحمة» سیاحوں اور زائرین کی پسندیدہ مسجد

12:11 - September 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3508274
مسجد «الرحمة» جس کو «تیرتی مسجد» بھی کہا جاتا ہے سال ۱۹۸۵ کو «جده» میں ساحلی پارک کے قریب تعمیر کی گیی ہے جس کی تعمیر میں جدید اور قدیم اسلامی طرز تعمیر کی حسین آمیزش شامل ہے

مسجد «الرحمة» جس کو «تیرتی مسجد» بھی کہا جاتا ہے سال ۱۹۸۵ کو «جده» میں ساحلی پارک کے قریب تعمیر کی گیی ہے جس کی تعمیر میں جدید اور قدیم اسلامی طرز تعمیر کی حسین آمیزش شامل ہے اور روزانہ بڑی تعداد میں زائرین اس مسجد کی زیارت کے لیے آتے ہیں۔ اس مسجد کو مسجد الزھرا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha