لندن اسلامی مرکز میں نایاب سکوں کی نیلامی

IQNA

لندن اسلامی مرکز میں نایاب سکوں کی نیلامی

9:00 - October 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508313
تہران(ایکنا) نایاب اسلامی سکہ کو نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا۔

کہا جاتاہے کہ غوری دور سے متعلق سکے کی قیمت ۲۰۰ سے ۳۰۰ هزار پونڈ میں نیلامی کیا جائے گا۔

 

۴۶ میلی مٹر (ڈیڑھ اینچ) گول سکے کا وزن ۴۵ گرام خالص سونا ہے۔

 

رسمی اور شناختہ معلوم ہونے کی بناء پر اس سکے کی قیمت بڑھ چکی ہے اور اس سلطان‌ غوری، «معزالدین» کا نام لکھا ہوا ہے۔

 

اسٹیفن لویڈ جو مورٹن اینڈ ایڈن Morton & Eden) کمپنی کا سربراہ ہے اس سکے کی نیلامی پر مامور ہے اور اس سکے کو اسلامی دنیا خاص کر برصغیر میں خاص اہمیت حاصل ہے جو اس علاقے میں مسلم حکومت قایم کرنے والے معزید الدین بادشاہ کے نام پر تیار کیا گیا ہے۔

 

معزالدین محمد، غور، افغانستان میں پیدا ہوئے اور اپنے برے بھائی غیاث الدین محمد کے ہمراہ انکی ڈیم بنانے کے حوالے سے خدمات ہین جو شمالی ہندوستان سے کسپین سی تک پِھیلے ہوئے ہیں۔

 

مذکورہ سکے کی نیلامی ۲۲ اکتوبر کو مقرر کی گیی ہے۔/

3927296

نظرات بینندگان
captcha