تہران(ایکنا) عراقی سیکورٹی فورسز نے پیدل روی کے راستے پر دشمن کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
عراق کے شہر کربلا کی سیکورٹی فورسز کے مطابق بعض گمراہ تنظیموں نے کوشش کی تھی کہ کربلا کی سمت پیدل روی کے راستے پر چیک پوسٹوں پر حملہ اور افرارتفری پھیلائے تاہم بروقت سیکورٹی فورسز کی مداخلت سے انکا منصوبہ ناکام ہوا۔/