فلم | قرآنی موکب اور زائرین کی پذیرائی

IQNA

فلم | قرآنی موکب اور زائرین کی پذیرائی

8:38 - October 09, 2020
خبر کا کوڈ: 3508325
تہران(ایکنا) اربعین حسینی پر پیدل روی کرنے والے زائرین نے قرآنی مواکب میں درست قرات سیکھنے کی مشق کی۔

حرم حضرت ابوالفضل العباس(ع) سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے مشی کرنے والے زائرین کے لیے کربلا کی سمت آنے والے راستوں میں قرآنی آرام گاہوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جہاں ماہرین کی زیر نگرانی زائرین اپنی قرات اور تجوید درست کرسکتے تھے۔

 

مذکورہ اسٹال یا مواکب گذشتہ آٹھ سالوں سے ان راستوں پر خدمات انجام دیں رہے ہیں اور زائرین ان خدمات سے بھرپور استفادہ کرتے ہیں۔

 

اس ویڈیو میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں کہ زائرین حرم سیدالشهداء(ع) کسطرح سے ان مواکب کی خدمات سے استفادہ کرتے ہیں۔/

ویڈیو کا کوڈ

3928123

نظرات بینندگان
captcha