لبنانی اور فلسطینی عوام کا توہین رسول اکرم (ص) کے خلاف احتجاج

IQNA

لبنانی اور فلسطینی عوام کا توہین رسول اکرم (ص) کے خلاف احتجاج

8:04 - October 31, 2020
خبر کا کوڈ: 3508424
تہران(ایکنا) رسول اسلام (ص) کی توہین کے خلاف لبنان اور فلسطین کے عوام نے احتجاج کیا۔

ھزاروں  فلسطینیوں نے غربی پٹی میں فرانس میں توہین رسول اسلام (ص) کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 

خان یونس میں فلسطینی مظاہرین نے فرانس کے خلاف نعرے لگائے اور فرنچ صدر کی تصاویر کو نذر آتش کیا۔

 

مظاہرین نے تا دم مرگ رسول اکرم کی عزت اور وفاداری کے حوالے سے بھی تجدید بیعت کا اعلان کیا۔

 

غزہ کے دیگر شہروں رفح، دیر البلح میں بھی احتجاج کیا گیا۔

 

مظاہروں میں اہم فلسطین رھنماوں نے بھی شرکت کی۔

 

قدس، رام‌الله اور الخلیل میں بھی مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔

 

لبنانیوں کے مظاہرے

لبنانی اور فلسطینی عوام کا توہین رسول اکرم (ص) کے خلاف احتجاج

توہین رسول اکرم (ص) کے خلاف بیروت میں فرنچ سفیر کے اقامت گاہ کے قریب لبنانی عوام نے مظاہرہ کیا۔

لبنانی مظاہرین نے فرانس کے صدر میکرون کے خلاف نعرہ بازی کی./

3932142

نظرات بینندگان
captcha