فطرس میڈیا کے مطابق «رشید نکاز» فرانس میں پیدا ہوئی ہے اور «سوربن» یونیورسٹی میں تعلیم مکمل کرچکی ہے انکا شمار کھاتے پیتے گھرانے میں ہوتا ہے۔
نکاز جو ایک فعال سوشل ایکٹویسٹ ہے صرف تعصب اور تنگ نظری کی بناء پر صدارتی انتخابات میں شرکت سے محروم رہ گیی ہے۔
انکی جانب ے دیگر افراد کے لیے بھی اس قانون کے اکاونٹ کا نمبر دیا گیا ہے تاکہ سزا پر وہ پیشگی اس اکاونٹ میں جرمانہ ادا کرسکے۔/