سینکڑوں عیسائی اور مسلمان فلسطینیوں نے کلیسا کے سامنے میکرون کے اسلام مخالف بیانات کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج ریکارڑ کرایا۔
رپورٹ کے مطابق بیت لحم می کلیسای المهد کے سامنے مظاہرے میں مسلم علما اور مسیحی اسکالرز بھی شریک تھے۔/
3932906