روسی صدر نے قومی دن کے موقع پرویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے قرآنی آیات کا ریفرنس دیا۔
روسی صدر نے قومی دن کے موقع پر تقریر میں سورہ شوری آیت ۲۳ اور سورہ نحل آیت ۱۲۸ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: یہ آیات آیات احسان، مودت و دوستی اور خدا کی جانب سے اجر کا وعدہ دیتی ہیں۔
پیوٹن نے تقریر میں انجلیل، تورات و اور بودھ کی مقدس کتاب کے جملوں کا بھی حوالہ دیا اور روس میں اقوام کے درمیان بقائے باہمی پر تاکید کی۔
انکا کہنا تھا: ہم جانتے ہیں کہ آزادی کے نام ہر دوسروں کے مقدسات کی توہین سے کسقدر بربادی آتی ہے/.