ڈیموکریٹ امیدوار جوبایڈن کی جیت کے اعلان کے ساتھ ہی انکے حامیوں کی بڑی تعداد خوشی مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے تاہم رد عمل میں ٹرمپ کے حامیوں میں صف ماتم بچھ گئی۔
الجزیره کے مطابق امریکی ریاست آریزونا اور جورجیا میں ٹرمپ کے حامیوں نے اسلحوں کے ساتھ سڑکوں پر مظاہرہ کیا اور انتخابات کے خلاف نعرے لگائے۔
رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں مظاہرین نے مختلف قسم کے اسلحوں کے ساتھ مظاہروں میں شرکت کی ۔/