جرمن چانسلر اور یورپی رھنماوں میں شدت پسندی بارے مذاکرہ

IQNA

جرمن چانسلر اور یورپی رھنماوں میں شدت پسندی بارے مذاکرہ

7:44 - November 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3508471
تہران(ایکنا) جرمن چانسلر اور یورپی یونین کے رھنماوں میں شدت پسندی سے نمٹنے کے حوالے سے ٹیلی فونک گفتگو ہوگی۔

جرمن میڈیا کے مطابق انجیلا مرکل  مختلف یورپی رھنماوں سے ٹیلی فون پر شدت پسندی کے حوالے سے تبادلہ خیال اور یورپ میں نادرست افکار سے نمٹنے کے لیے آج خصوصی گفتگو کریں گی۔

 

گذشتہ ہفتوں میں فرانس اور آسٹریا میں شدت پسندانہ حملے کیے گیے جنمیں داعش سے وابستہ افراد ملوث بتائے جاتے ہیں واقعات کو یورپی رھنماوں نے دہشت گردانہ قرار دیا ہے۔

 

رائٹرز کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں فرنچ صدر میکرون، آسٹریا کے وزیراعظم اورسو فون  ڈرلین، یورپی یونین کے رھنما چارلزمشیل اور دیگر اھم رھنما شامل ہوں گے۔/

3934184

نظرات بینندگان
captcha