فلم | قاری محمود شحات کے پاس بچے کی تلاوت

IQNA

فلم | قاری محمود شحات کے پاس بچے کی تلاوت

8:20 - November 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3508531
تہران(ایکنا) مصری بچے کی تلاوت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

مصر کے معروف قاری شحات انور کے پاس مصری بچے نے سورہ یوسف کی آیت ۶۵  جو  شحات انور اور انکے والد کی تلاوت کو انکے پاس دہرایا۔

مصری بچہ آیت «هَذِهِ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ إِلَيْنَا وَنَمِيرُ أَهْلَنَا وَنَحْفَظُ أَخَانَا وَنَزْدَادُ كَيْلَ بَعِيرٍ ذَلِكَ كَيْلٌ يَسِيرٌ؛

ترجمہ: یہ ہمارا سرمایہ ہے جو ہماری طرف لوٹایا گیا ہے اپنے خاندان کی قوت کو فراہم اور اپنے بھائیوں کی نگہبانی کرونگا اور ایک اونٹ کا سامان اضافہ کرونگا اور یہ ناچیز پیمانہ ہے۔

ویڈیو ملاحظہ کرسکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ

3936882

نظرات بینندگان
captcha