مسجد «نِهرم»؛ ناخچیوان میں ایرانی معماری کی شاہکار + تصاویر

IQNA

مسجد «نِهرم»؛ ناخچیوان میں ایرانی معماری کی شاہکار + تصاویر

7:30 - November 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3508547
تہران(ایکنا) ایرانی طرز معماری کی شاہکار مسجد «نِهرم» گاوں میں سال ۲۰۱۶ کو تعمیر کی گیی ہے

ناخچیوان میں ایرانی مرکز کے مطابق مذکورہ مسجد ملک کی آزادی کے ایام میں تعمیر میں گیا جو ایرانی فن معماری کی خوبصورت مثال اور شاہکار شمار کی جاتی ہے۔

 

مسجد سال ۲۰۱۶ کو بابک کے گاوں نهرم میں تعمیر کی گیی ہے . مسجد ۳۵۰ مربع میٹر پر تعمیر شدہ ہے. مسجد میں چار ستون موجود ہیں۔

 

 مسجد میں ایک گنبد تعمیر کیا گیا ہے جس کی اونچائی ۳ میٹر اور ۸۰ سینٹی میٹر ہے جبکہ اس مسجد میں ۳۵۰ افراد جنمیں ۱۷۰ عورت اور ۱۸۰ مرد بیکوقت عبادت کرسکتے ہیں۔

 

مسجد میں ایک بڑا ہال اور ایک کمرہ تعمیر کیا گیا ہے جبکہ مسجد کے مینار کی لمبائی ۲۴ میٹر ہے ، مسجد میں تمام ایرانی ماہرین نے ایرانی ٹایلز سے مسجد کو ڈیزائن کیا ہے۔/

 

3937512

نظرات بینندگان
captcha