مسجدالاقصی کی سیڑھیوں کو مسمار کردیا گیا

IQNA

مسجدالاقصی کی سیڑھیوں کو مسمار کردیا گیا

6:25 - November 30, 2020
خبر کا کوڈ: 3508563
تہران(ایکنا) قدس سٹی کونسل نے صیھونی حکام کے فرمان پر مسجد الاقصی کی سیڑھیوں کو مسمار کردیا۔

بیت‌المقدس کی سٹی کونسل جو صیھونی حکام کے فرمان پر کام کرتی ہے انہوں نے ایک مرکزی دروازے کے تمام سیڑھیوں کو مسمار کردیا۔

 

اسرائیلی بلڈوزروں نے شیروں کے  دروازه سے سامان منتقل کے نام پر  اسلامی قبرستان  الیوسفیه میں تعمیرات کے نام پر مسجد کے سیڑھیوں کو تباہ کیا۔

 

صھیونی رژیم کی جانب سے انجنیر وہاں پر نقشہ بنانے میں مصروف ہے اور معلوم نہیں کہ کیا پروگرام شروع کیا جارہا ہے.

 

اسلام قبرستان کے انچارج مصطفی ابوزهرا کا کہنا تھا: قدس میئر کی جانب سے بلڈوزر نے «باب العسبات» کے علاقے میں مسلم شہد کے قبرستان کی سمت سیڑھیوں کو تباہ کردیا۔

 

انکا کہنا تھا کہ صیھونی حکام «باغ‌ تورات» کے نام سے مزار شہداء میں پروجیکٹ پر کام کرنا چاہتے ہیں۔

انکا کہنا تھا : مزار شهدا میں بہت سے بزرگ شہداء کے قبور موجود ہیں۔

 

انہوں نے بیت‌المقدس کے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ شہر کے آثار ختم کرنے کے خلاف متحد ہوکر آواز اٹھائے۔/

3938099

 

نظرات بینندگان
captcha