عراقی پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی دنیا کے قرآء کی بین الاقوامی کانفرنس سالانہ منعقد کی جائے ۔
«حسن الکعبی» نے قرآء کے مختلف گروپوں اور رھنماوں سے ملاقات میں گورنروں سے کہا کہ وہ کچھ وقت اسلامی تبلیغات بالخصوص قرآن کے لیے وقف کریں۔
الکعبی نے نبی اکرم(ص) کی حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: حضرت محمد(ص) فرماتے ہیں: «میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑیں جا رہاہوں ایک قرآن اور دوسری میری اہل بیت(ع) جب تک تم ان سے متمسک رہوں گے گمراہ نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر تک پہنچ جاوگے»
انکا کہنا تھا: ہمیں رسول اکرم کی اس وصیت پر عمل کرنا چاہیے اور اس حوالے سے قرآء اور قرآن اور اسلام کے حوالے سے کوشش کرنی ہوگی کہ شدت پسندی اور متعصابہ سوچ سے مقابلہ کرسکے۔/