ھندوستان؛ مسجد بابری کا ماڑرن نقشہ پیش + تصاویر

IQNA

ھندوستان؛ مسجد بابری کا ماڑرن نقشہ پیش + تصاویر

8:35 - December 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3508661
تہران(ایکنا) تاریخی بابری مسجد کا نیا نقشہ ماحول دوست مسجد کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔

ٹایمز آف انڈیا کے مطابق تاریخی بابری مسجد ایودھیا میں نئے ڈیزاین کے ساتھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 پروجیکٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسجد کے علاوہ ۲۰۰ بیڈ کا ہسپتال، میوزیم اور کتابخانہ بھی نقشے میں شامل ہے۔

ھندو- اسلامک ثقافتی مرکز کے مطابق اس نئے کمپلیکس کی سنگ بنیاد ۲۶ جنوری کو رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مذکورہ مسجد کو مسجد «ذنیپور» کے نام سے ۱۷۰۰ مربع میٹر پر تعمیر کی جائے گی جو بابری مسجد سے بھی بڑی ہوگی ۔ایودھیا میں اس نئی مسجد میں دو ہزار نمازی بیک وقت عبادت انجام دیں سکتے ہیں۔

دھلی فائن آرٹس کالج کے استاد ایس ایم اختر کا تیار کردہ نیا نقشہ ھندو-اسلامی فن معماری کا امتزاج ہوگا تاکہ معاشرے میں بقائے باہمی کو فروغ دیا جاسکے۔/

رونمایی از طرح مدرن مجموعه جایگزین مسجد بابری هند

رونمایی از طرح مدرن مجموعه جایگزین مسجد بابری هند

رونمایی از طرح مدرن مجموعه جایگزین مسجد بابری هند

رونمایی از طرح مدرن مجموعه جایگزین مسجد بابری هند

3942231

نظرات بینندگان
captcha