افغانستان کے قومی مقابلوں میں ایران کے سیدحجتالله حسینی نے سیمی فائنل میں سوره تغابن کے بعض آیات کی تلاوت سے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
افغانستان میں پہلا بین الاقوامی آن لائن مقابلہ بعنوان سراج الکبیر اس وقت جاری ہے جو ہفتے کے آخر تک جاری رہے گا۔
زیر نظر فلم قاری حجت اللہ کی سیمی فاینل مقابلے کی ویڈیو تلاوت ہے۔/