الجزایری مذہبی امور «یوسف بلمهدی» نے پیر کے دن ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا: ملک بھر میں بیس ہزار پانچسو مدرسے اور مراکز قرآنی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔
انکا مزید کہنا تھا کہ مدرسوں میں ۸۰۰ هزار سے زاید طلبا و طالبات زیر تعلیم ہیں۔
بلمهدی نے کہا کہ ملک کے دارلحکومت میں ۵۸ قرآنی مدرسے اور ۱۰۱۰ قرآنی مراکز کام کررہے ہیں۔
وزیر اوقاف و مذہبی امور کا کہنا تھا کہ کثیر تعداد میں قرآنی مدرسے اور مراکز اس بات کی دلیل ہیں کہ الجزایر قرآنی امور اور تعلیمات کی ترویج کو اہمیت دیتا ہے۔/