انڈونیشیاء؛ اساتذہ کے لیے آن لائن قرآت کورس

IQNA

انڈونیشیاء؛ اساتذہ کے لیے آن لائن قرآت کورس

7:15 - January 18, 2021
خبر کا کوڈ: 3508780
تہران(ایکنا) آن لاین کورس میں مرد و خواتین اساتذہ شریک ہیں جو آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔

خبررساں ویب سائٹ «dar-alquran.org»، کے مطابق بین الاقوامی تبلیغی مرکز اور آستانہ حسینی کے تعاون سے تلاوت اور قواعد و احکام کی مجلس میں مختلف مرد و خواتین اساتذہ شرکت کررہی ہیں۔

 

آستانہ حسینی کے حافظ کل قرآن محمدباقر المنصوری کا اس بارے کہنا ہے: ہفتے میں ایک دن منعقد ہونے والا کورس دو مہینے سے جاری ہے اور مزید تین دن تک جاری رہے گا۔

 

انکا کہنا تھا: کورس میں تلاوت اور احکام و قواعد کے حوالے سے ایڈوانس سطح پر کلاسز جاری ہیں

.

قابل ذکر ہے کہ آستانہ حسینی کے تعاون سے انڈونیشیاء میں دو سال سے قرآنی سرگرمیاں جاری ہیں جنمیں ۳۵۰ مرد و خواتین اساتذہ استفادہ کرچکی ہیں جبکہ کورس میں ملایشیاء اور سنگار پور کے بعض اساتذہ بھی شریک ہیں۔/

3948248

نظرات بینندگان
captcha