نجف و کربلا میں شهادت حضرت فاطمه زهرا (س) کا سوگ + تصاویر

IQNA

نجف و کربلا میں شهادت حضرت فاطمه زهرا (س) کا سوگ + تصاویر

7:21 - January 18, 2021
خبر کا کوڈ: 3508782
تہران(ایکنا) شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کا سوگ پورے جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ نجف اشرف و کربلا ئے معلی میں منایا گیا۔

شهادت حضرت فاطمه زهرا (س) کا سوگ عراق کے مختلف شہروں میں منایا گیا جہاں بڑی تعداد میں عراقیوں نے بی بی دوعالم کا ماتم کیا۔

 

العالم کے مطابق لاکھوں عراقیوں نے مختلف شہروں بالخصوص نجف اشرف اور کربلا میں مجالس میں حضرت فاطمه زهرا (س) کی یاد میں سوگ منایا اور  حضرت علی بن ابی طالب (ع) کو پرسہ پیش کیا۔

 
 
کربلا معل اور نجف اشرف میں اس موقع پر سخت سیکورٹی کے انتظامات کیے گیے تھے اور راستوں پر زایرین کی رہنمائی کے لیے اسٹالوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھ

 

نجف اشرف میں مختلف انجمنوں نے جلوس کی شکل میں شهادت حضرت فاطمه زهرا (س) دختر رسول خدا (ص) پر اشک بہا کر عزاداری کی۔/

3948278

نظرات بینندگان
captcha