آستانہ علوی کا جوانوں کے لیے ختم قرآن پروگرام

IQNA

آستانہ علوی کا جوانوں کے لیے ختم قرآن پروگرام

8:12 - January 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3508785
تہران(ایکنا) ٹیلی ویژن پر سولہ سال سے کم عمر نوجوانوں کے لیے ختم قرآن پروگرم سیٹلائیٹ چینل سے نشر کیا جائے گا۔

دارالقرآن آستانہ علوی کے انچارج سید محمد مصطفی الحسینی کا کہنا تھا: آستانہ علوی کے تعاون سے نوجوانوں کو تربیت دی گیی اور انکی اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

 

الحسینی کا ختم قرآن پروگرام کے حوالے سے کہنا تھا: ختم قرآن پروگرام میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل تھی. انکا کہنا تھا کہ ختم پروگرام ایک مہینے چلا اور اس پروگرام کو آستانہ مقدس علوی اور کربلا چینل سے روزانہ دو بجے عراقی وقت کے مطابق نشر کیا جائے گا۔

 

انکا کہنا تھا کہ اس ختم قرآن پروگرام کا مقصد جوانوں کو قرآنی مفاہیم کی طرف متوجہ کرنا اور انکی حوصلہ افرئی مقصد تھا۔

 

آستانہ مقدس علوی کے قرآن شعبے کی جانب سے مختلف مواقعوں پر ملکی اور غیر ملکی افراد کے لیے قرآنی پروگرامز منعقد ہوتے رہتے ہیں۔/

3948470

نظرات بینندگان
captcha