کینیڈا میں اسلامی سرمایہ کاری میں اضافہ

IQNA

کینیڈا میں اسلامی سرمایہ کاری میں اضافہ

8:17 - January 23, 2021
خبر کا کوڈ: 3508805
تہران(ایکنا) رپورٹ کے مطابق اسلامی سرمایہ کاری میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔

Sound Parry  کی رپورٹ کے مطابق ایک اقتصادی سروے میں کہا گیا ہے کہ مذہبی عقاید اور اسلامی بنیادوں پر کی جانے والی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس مد میں ہونے والے سرمایہ کاری میں اس سال ۶۲ فیصد نمو دیکھا گیا ہے جو پچھلے سال ۵۶ فیصد تھا۔

 

ٹورنٹو میں اسلامی کمپنی منزیل Manzil  کے چیف محمد ساواف کے مطابق ستّر فیصد کینیڈین مسلمان کینیڈا میں اسلامی اور حلال شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے حق میں ہے۔

 

اسلامی شریعت کے مطابق سود سے پاک اور سور، حرام مشروبات اور فحش کاروبار کے علاوہ دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری بہترین کام شمار کی جاتی ہے ۔

 

ذمہ دارانہ سرمایہ کاری جو تولید و سروسز اور حلال و با اعتماد سرمایہ کاری ہو اسلامی احکام کے مطابق نہ صرف کام بلکہ عبادت کا درجہ رکھتا ہے۔

 

اس شعبے میں مصروف سرمایہ کار معاشرے میں اقتصادی صورتحال بہتر اور ماحول کو پاک بنانے اور اجتماعی ویلیوز تخلیق کرسکتے ہیں۔/

https://iqna.ir/fa/news/3949101

 

نظرات بینندگان
captcha