مصری ڈاکٹر اور عالمی شہرت یافتہ قاری احمد احمد نعینع ویڈیو میں آیت ۷۳ سوره زمر «حَتَّىٰ إِذَا جَاءُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ:
ترجمہ: جب وہاں پہنچا تو جنت کے دروازے کھول دئے گئے اور جنت کے خادموں نے خوش آمدید کہا : سلام ہو تم پر اور ابدی عیش و راحت تمھارے لیے مبارک اور یہاں پر ہمیشہ رہوگے۔
کی تلاوت کررہے ہیں۔/