فلم | جامع مسجد تایپه؛ تائیوان کی معروف مسجد

IQNA

فلم | جامع مسجد تایپه؛ تائیوان کی معروف مسجد

7:41 - January 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3508834
تہران(ایکنا) تایپا کی معروف جامع مسجد شہر کی معروف مسجدوں میں شمار کی جاتی ہے۔

شهر تایپه کی جامع مسجد ۲۷۴۷ مربع میٹر کے ساتھ تائیوان کی اہم ترین بڑی مسجدوں میں سے ایک ہے جو 29 جون ۱۹۹۹ کو تایپہ کی قومی میراث میں ثبت کیا گیا. یہ مسجد  سال ۱۹۴۷ کو قایم کی گیی اور سال ۱۹۶۰ کو اس کی دوبارہ مرمت سازی کی گیی۔

 

مسجد تایپه کو مسلمانوں سے حکومت کی دوستی کی علامت قرار دی گیی جو حکومت سے دوستی و رابطے کے خواہشمند تھے۔

 

اس مسجد کے قیام سے تائیوان اور دیگر اسلامی ممالک میں رابطے بڑھے اور تجارتی تعلقات میں اضافہ ہوا اور اس کے بعد دیگر مساجد مسجد کاهوسیونگ، ثقافتی مسجد تایپه اور مسجد تایچونگ میں تعمیر کی گئی۔

 

 مسجد تایپه میں ۱۰۰۰ نمازی یکجا عبادت کرسکتے ہیں جہاں ایرانی قالین سے مسجد کو فرش کی گئی ہے۔

 

ابتداء میں مسجد ایک منزل پر مشتمل تھی تاہم نمازیوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اس کی دوسری عمارت بھی تعمیر ہوئی۔

ویڈیو کا کوڈ

مسجد میں لایبریری اور ہال کے علاوہ دفاتر کے لیے الگ کمرے بھی موجود ہیں۔/

نگاهی به مهمترین بنای اسلامی تایوان + فیلم

 

نگاهی به مهمترین بنای اسلامی تایوان + فیلم

 

نگاهی به مهمترین بنای اسلامی تایوان + فیلم

 

نگاهی به مهمترین بنای اسلامی تایوان + فیلم

 

3949304

نظرات بینندگان
captcha