دہشت گردی قانون کے حوالے سے مسلمان رکن کانگریس کے تحفظات

IQNA

دہشت گردی قانون کے حوالے سے مسلمان رکن کانگریس کے تحفظات

6:37 - February 23, 2021
خبر کا کوڈ: 3508942
تہران(ایکنا) امریکی رکن کانگریس«رشیده طلیب» نے ملک کے اندر دہشت گردی پالیسی کے حوالے سے کہا: ان اقدامات سے ہمیں فایدہ نہیں ہوگا بلکہ ہماری حفاظت اہم ہے تاکہ ہم گوروں کے حملے سے محفوظ رہیں۔

روزنامه القدس العربی کے مطابق مسلمان رکن کانگریس «رشیده طلیب» نے داخلی دہشت گردی کے حوالے سے پالیسیوں پر تحفظات ظاہر کیا ہے۔

 

طلیب نے  ۹ دیگر ہم خیال اراکین کے مطالبہ کیا ہے کہ فورسز کو مزید اختیارات دینے سے گریز کیا جائے۔

 

فلسطینی نژاد طلیب نے کانگریس پر حملوں کے بعد فورسز کو مزید اختیارات دینے کے حوالے سے کہا کہ اس سے کالوں کے ساتھ سلوک میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

 

ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے کہا کہ کالوں پر گوروں کو فوقیت کی فکر رکھنے والوں کے لیے اس قانون سے غلط فایدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

 

ان اراکین کے خیال میں جیسے ناِن الیون کے بعد قانون سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا اور ان کے عقاید و حرکات کو محدود کیا گیا وہ مثال ہے۔

 

ماہرین کے مطابق فورسز کے اختیارات میں اضافے سے وہ کالوں کو مزید ظلم کا شکار بنا سکتے ہیں۔

 

طلیب نے اس سے پہلے امریکی وزیر دفاع «لویڈ آسٹین» کو بھی خط لکھا ہے جسمیں مسلمانوں کے ڈیٹا خریدنے کے حوالے سے وضاحت طلب کی گیی ہے۔

 

مأموران FBI نیز فاش کردند که این روند امنیتی در چارچوب مبارزه با تروریسم در آمریکا همچنان ضد مسلمانان است.

3955583

 

نظرات بینندگان
captcha