پاکستان؛ وزارت اوقاف قرآنی مقابلہ + تصاویر

IQNA

پاکستان؛ وزارت اوقاف قرآنی مقابلہ + تصاویر

5:56 - February 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3508960
تہران(ایکنا) ایران کی وزارت اوقاف کے سینتیسویں قرآنی مقابلوں کے لیے پاکستانی قاری کی تلاوت ریکارڈ کی گیی۔

اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی کے اندر پاکستانی قاری عبدالقدوس چترالی کی تلاوت ریکارڈ کی گیی جو ایران کی وزارت اوقاف کے مقابلوں کے فاینل مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

 

مقابلے کی شرایط کے مطابق قاری عبدالقدوس چترالی نے پہلے اپنا تعارف کرایا اور پھر تلاوت کی ہے۔

 

تلاوت ریکارڈ کرنے سے پہلے ویڈیو کالنگ کے زریعے سے ججز کے توسط سے انکی تلاوت کی درستگی کی تصدیق کی گیی اور شرایط کے مطابق ایس او پیز کے ساتھ انہوں نے اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی مرکز میں تلاوت ریکارڈ کرائی۔

 

تلاوت کے لیے تمام تر ہدایات کے مطابق ایران کے سینتیسویں مقابلوں کے لیے پاکستانی قاری نے تلاوت ریکارڈ کی اور ماہرین کی زیرنگرانی، روشنی کی کوالٹی، آواز اور فلم بندی کرائی گیی۔/

 

3956504

نظرات بینندگان
captcha