پاپ فرانسیس کا تاریخی دورہ عراق

IQNA

پاپ فرانسیس کا تاریخی دورہ عراق

16:00 - March 07, 2021
خبر کا کوڈ: 3508997
کھیتولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسیس نے عراق کا تاریخی دورہ جمعہ سے شروع کیا۔ ائیرپورٹ پر رسمی استقبال کے بعد انہوں نے عراقی صدر برهم صالح، وزیراعظم مصطفی الکاظمی، اسپیکر محمد الحلبوسی سے ملاقات کی اور پھر انہوں نے شیعہ مرجع تقلید آیت‌الله سیستانی سے نجف اشرف میں انکے گھر جاکر ملاقات کی۔

نظرات بینندگان
captcha