الخلیج نیوز کے مطابق پاپ نے شام میں جنگی تباہی پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا: داخلی جنگ ایک انسانی بحران ہے
جس میں بڑی تعداد میں لوگ ہلاک، زخمی اور آوارہ ہوجاتے ہیں اور اس کے آثار بچوں، بزرگوں اور خواتین پر زیادہ ظاہر ہوتے ہیں۔
کھیتولک عیسائیوں کے پیشوا نے جنگ کے دس سالہ برسی پر کہا کہ ایک اچھی فرصت میسر آچکی ہے کہ اس ملک میں امن و محبت کو عام کیا جائے۔
مارچ سال ۲۰۱۱ سے شام میں جنگ کا آغاز ہوا جسمیں لاکھوں لوگ زخمی اور آوارہ ہوچکے ہیں۔
پاپ نے جنگ کے تمام طرفین سے کہا کہ وہ حسن نیت دیکھاتے ہوئے امید کو دوبارہ زندہ کرنے کا موقع دیں۔/