العالم نیوز کے مطابق مقبوضہ قدس میں امارات کے سفارتی آفس کا خفیہ افتتاح ہوچکا ہے جہاں وفود کے تبادلے کے کام انجام پاتے ہیں۔
امارات لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے امارات پر دباو ڈال کرسفارتی مرکز کھلوایا ہے تاکہ قدس کو اسرائیلی مرکز تسلیم کیا جاسکے۔
امارات لیکس نے مزید لکھا ہے : عوامی رد عمل سے بچنے کے لیے ابوظبی نے اسرئیل سے درخواست کی ہے کہ وہ اس دفتر کے افتتاح کو میڈیا پر نہ لائے۔
مقبوضہ فلسطین میں اماراتی سفیر«محمد محمود ال خواجه» پہلے ہی سے تل ابیب پہنچ چکا ہے۔/