آرامکو ریفاینری پر ایک اور حملہ

IQNA

آرامکو ریفاینری پر ایک اور حملہ

7:51 - March 20, 2021
خبر کا کوڈ: 3509048
یمنی فورسز نے مطابق ریاض میں آرامکو ریفاینری پر ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔

المسیره نیوز کے مطابق یمنی فورسز کے ترجمان بریگیڈیر «یحیی سریع» کے مطابق چھ ڈرون طیاروں سے ریاض کے تیل تنصیبات «آرامکو» کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

انہوں نے حملوں کو درست اور تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام اور ملک کے سعودی محاصرے تک حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 

سریع نے کہا کہ عوام اور غیرملکی کمپنیاں سعودی حساس مراکز سے دور رہیں کیونکہ کسی بھی وقت انکو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

 

یمنی ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی ائیرپورٹ ابها کو بھی قاصف کا-۲ ڈورون سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

یحی سریع کے مطابق سعودی بیگناہ عوام اور انفراسٹرکچر کو ہوائی حملوں کے رد عمل میں مذکورہ اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔/

3960675

نظرات بینندگان
captcha