مسجدالحرام کے اندر سے داعش کا حامی گرفتار

IQNA

مسجدالحرام کے اندر سے داعش کا حامی گرفتار

11:34 - April 02, 2021
خبر کا کوڈ: 3509081
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسجدالحرام کے اندر ایک شخص داعش کے حق میں نعرہ لگا رہا ہے۔

اسپوٹنیک نیوز کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص مسجد الحرام کے اندر نمازیوں کے درمیان داعش دہشت گرد تنظیم کے حقو می بلند آواز میں نعرہ بازی کررہے ہیں۔

 

مذکورہ شخص جو نمازیوں کے اندر خوف پھیلانے کی کوشش کررہا تھا سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوجاتا ہے۔

 

ین فرد نتوانست خطری را برای نمازگزاران ایجاد کند، اما باعث ترس آنها شد که سرانجام این فرد توسط نیروهای امنیتی بازداشت می‌شود.

روزنامه المدینه کے مطابق مذکورہ شخص داعش «گمراہ پارٹی» سے تعلق رکھتا ہے.


صارفین نے « مکه میں داعش» کے عنوان سے ٹرینڈ میں اس واقعے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

 

اگرچہ سعودی حکومت نے اس واقعے کے حوالے سے رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے تاہم سوشل میڈیا میں اس پر سخت اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔/



3962053

نظرات بینندگان
captcha