عراقی قاری کی آواز میں تیار سی ڈی کی رونمائی + تصاویر

IQNA

7:45 - April 03, 2021
خبر کا کوڈ: 3509085
تہران(ایکنا) عراقی قاری رافع العامری کی آواز میں سی ڈی کی رونمائی آستانہ کاظمین کے تعاون سے کی گئی۔

ایکنا رپورٹ کے مطابق عراقی قاری رافع العامری کی آواز میں سی ڈی کی رونمائی آستانہ کاظمین کے تعاون سے ہوئی جسمیں ادارہ اوقاف کے سربراہ «حیدر حسن الشمری»، بھی موجود تھے۔ تجویدید تلاوت کی سی ڈی معروف عراقی قاری رافع العامری کی آواز میں ادارہ اوقاف کے تعاون سے تیار کی گئی ہے۔

رافع العامری نے پروگرام میں سی ڈی کی تیاری میں تعاون کرنے والے تمام ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔

انکا کہنا تھا کہ  تجویدی تلاوت کی سی ڈی ۶ ماه میں تیار ہوئی اور ایک سو بیس کلیپ موجود ہیں اور ہر کلیپ کا دورانیہ تیس منٹ پر مشتمل ہے۔

رافع العامری کے مطابق سی ڈی بہ روایت «حفص از عاصم» میں تیار شدہ ہے۔

تقریب میں ادارہ اوقاف اہل سنت کے ڈائریکٹر استاد ضیاء الجبوری، آستانہ مقدس کاظمین کے حکام اور دیگر اہم علما اور قرآنی شخصیات موجود تھیں۔

رونمایی از لوح فشرده تجوید قرآن به صوت قاری برجسته عراقی + عکس

3962067

نظرات بینندگان
captcha