’پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا‘

IQNA

’پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا‘

8:05 - April 04, 2021
خبر کا کوڈ: 3509093
تہران(ایکنا) وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہےکہ پاکستان میں  رمضان کا چاند 13 اپریل کودیکھا جاسکے گا۔

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہےکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور اورکراچی میں چاند واضح طور پردیکھا جا سکے گا اور انشااللہ پہلا رمضان 14 اپریل کو ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ اس بار تیس روزوں کی پیشنگوئی بھی کی گیی ہے۔

250011

نظرات بینندگان
captcha