الخلیل میں فلسطینیوں کی اقامہ نماز

IQNA

الخلیل میں فلسطینیوں کی اقامہ نماز

8:29 - April 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3509117
تہران(ایکنا) جنوبی الخلیل کے مقبوضہ علاقے «العین البیضا» میں فلسطینیوں نے مقبوضہ سرزمین پر نماز ادا کی۔

فلسطین میڈیا کے مطابق فلسطینی جوانوں اور ایکٹویسٹوں نے یہودی آباد کاری کے خلاف اعتراض کے طور پر  جنوبی الخلیل کے مقبوضہ علاقے «العین البیضا» میں نماز ادا کی۔

 

 

متعلقہ ادارے کے انچارج فواد العمور کا کہنا تھا: درجنوں فلسطینیوں نے العین البیضا میں سخت سیکورٹی اور فورسز کے محاصرے میں نماز جمعہ ادا کی اور اس موقع پر فلسطینی جوانوں اور سرزمین کے حامی بعض غیر ملکی بھی شریک تھے۔

 

نمازیوں نے اس موقع کچھ پودے ہر لگائے اور زائیونسٹ رژیم کے تسلط پسندانہ سیاست کی مخالفت پر تاکید اور مقابلے کے عزم کا اظھار کیا۔/

 

3963321

نظرات بینندگان
captcha