طلباء کے تین روزہ فکری عبادی اعتکاف کا اہتمام

IQNA

طلباء کے تین روزہ فکری عبادی اعتکاف کا اہتمام

12:06 - April 26, 2021
خبر کا کوڈ: 3509196
تہران(ایکنا) یونیورسٹی اور کالج طلبا کے لیے تین روزہ فکری،روحانی و علمی اعتکاف کرانی کے امام بارگاہ امام باقر میں کیا گیا ہے۔

۔رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی اور کالج طلبا کے لیے تین روزہ فکری،روحانی و علمی اعتکاف آٹھ سے دس مئی برابر پچیس تا ستائیس رمضان کرانی ہزارہ ٹاون کے امام بارگاہ امام باقر میں کیا گیا ہے۔

 

 

 اعتکاف میں انفرادی عبادات کے ساتھ ساتھ فکری و علمی آگاہی کیلئے مندرجہ ذیل موضوعات پر علماء کرام کے لیکچرز ہونگے۔

 

1۔رمضان کی اہمیت۔

2۔ عقائد کے عملی زندگی پر اثرات۔

3۔ شیعیت ماضی،ہال، مستقبل۔

4۔ دشمن شناسی۔

5۔ تنظیم کی افادیت انفرادی و اجتماعی زندگی میں ۔

6۔ نظام ولایت و ولایت فقیہ۔

7۔ ہمارے آئمہ (ع) اور انکی سیاسی جدوجہد۔

8۔ معرفت امام زمانہ (عج)۔

9۔ معاشرے میں موجود برائیوں کا خاتمہ کیسے۔

10۔ انقلاب امام زمانہ (عج) اور ہماری زمہ داریاں۔

11۔اسلامی تاریخی فلموں پر بصیرت آمیز نگاہ۔

12۔ انسان کے روحانی کمال میں اخلاق کا کردار۔

13۔کیرئیر گائیڈنس( میٹرک اور انٹر کے بعد مناسب مضمون کا انتخاب کیسے)۔

14۔ احکام ( وضو، غسل، تییم، جبیرہ)پریکٹیکلی سکھائی جائیگی۔

 

جو طلباء اعتکاف کے ثواب کے ساتھ ساتھ ان اہم موضوعات سے مستفید ہونے کے خواہش مند ہیں وہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں۔

 

 رابطہ نمبرز برائے رجسٹریشن

 برادرزہیرقمبری

03324107266

 برادر سجاد حیدری

نظرات بینندگان
captcha