نجف؛ شب شہادت امیر المومنین (ع) پر «فزت و رب الکعبه» کا پرچم نصب + فلم

IQNA

نجف؛ شب شہادت امیر المومنین (ع) پر «فزت و رب الکعبه» کا پرچم نصب + فلم

9:05 - May 02, 2021
خبر کا کوڈ: 3509221
تہران(ایکنا) «فزت و رب الکعبه» کا پرچم شب ضربت کی مناسبت سے روضہ پر نصب کردیا گیا۔

عراقی میڈیا کے مطابق شب ضربت اور شہادت امام المتقین، امیر المومنین حضرت علی(ع) کی مناسبت سے

«فزت و رب الکعبه» یعنی " رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوا" کا پرچم نجف میں عزاداروں کے تعاون سے نصب کردیا گیا۔

 

نجف اشرف کو شهادت علی ابن ابی طالب‌(ع) کے حوالے سے عزداری کے لیے تیار کیا جارہا ہے اور نجف کے گورنر نے بیس ہزار سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی ڈیوٹی کے حوالے سے خبر دی ہے۔

 

لؤی الیاسری کا کہنا تھا: بیس ہزار عراقی سیکورٹی فورس شهادت امیرالمومنین(ع) اور شب ہائے قدر کی مناسبت سے آج سے خصوصی ڈیوٹی دیں گے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3968524

نظرات بینندگان
captcha