عرب امارات؛ پہلے آن لائن قرآء کی فاغ التحصلی + تصاویر

IQNA

عرب امارات؛ پہلے آن لائن قرآء کی فاغ التحصلی + تصاویر

15:16 - May 03, 2021
خبر کا کوڈ: 3509227
تہران(ایکنا) شارجہ میں آن لائن قرآنی کورس میں شریک پہلے گروپ کے طلبا نے شارجہ یونیورسٹی کی سب برانچ سے کورس کامیابی سے مکمل کرلیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مذکورہ کورس سے فارغ ہونے والے طلبا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاکم شارجہ سلطان بن محمد القاسمی نے کہا: قرآنی کریم کمپلیکس شارجہ کے آن لائن کورس میں دنیا کے مختلف ممالک سے قرآء نے حصہ لیا اور آج ۱۲۵ ممالک کے طلبا اس کورس سے استفادہ کررہے ہیں۔

 

مذکورہ پروگرام میں ۸۷ حافظات اور قراء امارات اور امارات میں مقیم غیر ملکی شریک تھے جنہوں نے حاکم شارجہ سے کورس مکمل کرنے کا سرٹیفیکٹ وصول کیا۔

 

تقریب میں قاری «ایاد محمد یوسف» نے روایت «ورش عن نافع» اور «محمد نبیل حامد» نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔/

3968713

نظرات بینندگان
captcha