شہید بہشتی میوزیم پر نظر

IQNA

شہید بہشتی میوزیم پر نظر

9:48 - June 29, 2021
خبر کا کوڈ: 3509685
ایرانی تاریخ کی سات تیر ۱۳۶۰ کو جمہوری اسلامی کے دفتر پر دھماکہ ہوا جسمیں اس پارٹی کے جنرل سیکریٹیری آیت اللہ بہشتی اور انکے ۷۲ اراکین جام شہادت نوش کرگیے جو اہم پوسٹوں پر فایز تھے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی تاریخ کی سات تیر ۱۳۶۰ کو جمہوری اسلامی کے دفتر پر دھماکہ ہوا جسمیں اس پارٹی کے جنرل سیکریٹیری آیت اللہ بہشتی اور انکے ۷۲ اراکین جام شہادت نوش کرگیے جو اہم پوسٹوں پر فایز تھے۔

اس واقعے کی یاد اور آیت اللہ بھشتی کے نام سے قلھک میں ایک میوزیم بنایا گیا جس کا دورہ کرتے ہوئے ایکنا نے کیمرے سے کچھ تصاویر ضبط کیے۔

 

 

نظرات بینندگان
captcha