سنگ مرمر پر قرآنی آِیات؛ گنیز میں درج ہوگا؟ + تصاویر

IQNA

سنگ مرمر پر قرآنی آِیات؛ گنیز میں درج ہوگا؟ + تصاویر

8:37 - July 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3509814
تہران(ایکنا) سعودی شہر تبوک کے فن کار نے آٹھ سال تک سنگ مرمر پر آیات قرآن کی کندہ کاری کی ہیں اور انکو توقع ہے کہ یہ کنیز بک میں درج ہوگا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر کے معروف خطاط حسبان بن احمد العنزی نے آٹھ سال کی محنت کے بعد مکمل قرآن مجید کو سنگ مرمر پر کندی کاری کی ہے۔

 

حسبان بن أحمد العنزي کا کہنا تھا کہ انکی کوشش ہے کہ اس کو گنیز بک میں میں درج کرائے کیونکہ کندہ کاری ایک اہم آرٹ ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ وہ بیس سال سے سعودی عرب میں پتھروں پر کندہ کاری پر کام کررہے ہیں اور اس سے پہلے مختلف دیگر فن ہارے تخلیق کرچکے ہیں۔

 

سعودی آرٹسٹ نے تبوک کے سنگ مرمر کے قیمتی پتھروں کو کندہ کاری کے لیے انتخاب کیا ہے اور انکا ارادہ ہے کہ دیگر فیسٹیول کے لیے بھی مختلف آرٹ پر کام کریں۔/

 

ذیل میں مذکورہ آرٹسٹ کے فن پارے ملاحظہ کیجیے.

.

 
 

 

 

3984380

نظرات بینندگان
captcha