عراق سے امریکی انخلا کے لیے ہر کام کریں گے

IQNA

هادی العامری،سربراہ الفتح الائنس:

عراق سے امریکی انخلا کے لیے ہر کام کریں گے

9:08 - August 01, 2021
خبر کا کوڈ: 3509911
تہران(ایکنا) عراقی افتح الاینس کے سربراہ نے انبتاہ کیا ہے کہ مکمل امریکی انخلا کے لیے پوری طاقت لگائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق عراقی انقلابی تنظیموں کی الاینس الفتح کے سربراہ ھادی العامری نے الاینس کے زیراہتمام انتخاباتی فیسٹیول کے ایک پروگرام سے خطاب میں کہا کہ ملک سے مکمل عراقی انخلا اور حشد الشعبی کی مکمل مدد کے لیے ہر کوشش کی جائے گی۔

 

انکا کہنا تھا: ہماری ترجیحات میں شامل ہے کہ ملک سے بے روزگاری کے خاتمے کے لیے کوشش کریں اور اس حوالے سے پرائیویٹ سیکٹر میں توجہ دی جائے گی۔

 

عامری کا کہنا تھا کہ زراعت کے شعبے میں آبی مشکلات کے حل کے لیے ہمسایہ سے گفت و شنید جاری ہے۔

انکا کہنا تھا کہ دیگر شعبوں میں مدارس اور وزارت صحت کے مسائل کے حوالے سے بنیادی کاموں پر توجہ دیں رہے ہیں۔

3987652

نظرات بینندگان
captcha