کورونا نے «ٹوگو» کی مساجد کو بند کردیا

IQNA

کورونا نے «ٹوگو» کی مساجد کو بند کردیا

6:23 - September 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3510204
تہران(ایکنا) کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر ٹوگو حکومت نے تمام عبادت خانوں کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔

رپورٹ کے مطابق تمام مذاہب کے عبادت خانوں کو کورونا کی وجہ سے بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

 

مذہبی مراکز کے علاوہ شادی بیاہ کی تقریبات، تشیع جنازہ اور تمام ثقافتی و اسپورٹس ایونٹ کو بھی منع کردیا گیا ہے۔

 

ٹوگر مغربی افریقہ کا ملک ہے اور اب تک اس میں تیئس ہزار کیسز سامنے آچکے ہیں اور دو سو تین اموات کی بھی رپورٹ ہے تاہم کہا جاتا ہے کہ اموات کی حقیقی تعداد بہت زیادہ ہے۔

 

اسی لاکھ آبادی والے ملک کی آبادی کا آٹھ فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے۔/

 

3996462

نظرات بینندگان
captcha