اربعین حسینی کی احیا کے لیے بحرینی علما کی درخواست

IQNA

اربعین حسینی کی احیا کے لیے بحرینی علما کی درخواست

6:50 - September 25, 2021
خبر کا کوڈ: 3510296
تہران(ایکنا) بحرین کے بزرگ علما نے بیان میں عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اربعین کی اقدار کےلیے بھرپور کردار ادا کریں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں کورونا کی بہتر صورتحال کے پیش نظر عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اربعین حسینی اقدار کی احیا کے لیے اس سال بھرپور انداز میں اربعین حسینی کا اہتمام کریں اور اس حوالے سے پروگرامز منعقد کیے جائے۔

 

بحرین میں عزاداری پر آل خلیفہ کی جانب سے سخت پابندیاں ہمشہ سے عاید رہی ہیں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ مومنین عزداری اور جلسے و جلوس کا اہتمام زیادہ سے زیادہ کریں اور ملکی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس او پیز کا خیال رکھیں۔/


3999800

نظرات بینندگان
captcha