رهبر معظم انقلاب نے آیت‌الله حسن‌زاده آملی کی نمازجنازہ ادا کردی

IQNA

رهبر معظم انقلاب نے آیت‌الله حسن‌زاده آملی کی نمازجنازہ ادا کردی

8:25 - September 27, 2021
خبر کا کوڈ: 3510311
تہران(ایکنا) حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے گذشتہ شام کو عالم ربانی آیت‌الله حسن‌زاده آملی کی نماز جنازہ پڑھائی اور ان سے وداع کیا۔

رپورٹ کے مطابق حضرت آيت‌الله‌العظمی سيدعلی خامنه‌ای نے مرحوم آیت‌الله حسن‌زاده آملی کی نماز جنازہ ادا کی اور ان کے پیکر پر تلاوت کلام‌الله مجید کے ساتھ ان سے وداع کیا۔

 

نماز جنازہ میں آیت‌الله حسن‌زاده آملی کے بعض رشتہ دار اور اہم افراد شریک تھے۔

 

حضرت آیت‌‌الله حسن‌زاده آملی ایک مدت بیماری کے بعد دار فانی کو وداع کیا، ان کو ان کے آبائی شہر آمل میں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔

 

رهبر معظم انقلاب نے آیت‌الله حسن‌زاده آملی کی نمازجنازہ ادا کردی

رهبر انقلاب نے آیت‌الله حسن‌زاده آملی کی وفات پر انکو عصر کا نادر اور مایہ ناز عالم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کی تاریخ میں مثال کم ملتی ہے۔/

4000540

نظرات بینندگان
captcha