ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کشمیر میں کورونا کے نام پر شدید رکاوٹوں کے باوجود میلاد نبی اکرم(ص) کا جشن شاندار انداز میں منایا گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد میں آقا دو جہاں سے عقیدت کا اظھار کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ہرسال کشمیر میں جشن میلاد بھرپور انداز میں منایا جاتا ہے۔/