سعودی عرب سے پہلی پرواز تل ابیب کے لیے شیڈول

IQNA

سعودی عرب سے پہلی پرواز تل ابیب کے لیے شیڈول

8:31 - October 26, 2021
خبر کا کوڈ: 3510511
تہران(ایکنا) صیھونی میڈیا کے مطابق ریاض سے پہلی پرواز تل ابیب جارہی ہے۔

سعودی جیٹ ائیرلائن کی پہلی پرواز ریاض سے تل ابیب کو شیڈول کیا گیا ہے جو سعودی سے اسرائیل کر رسمی پرواز ہوگی۔

 

صیھونی میڈیا نے تفصیلات کا ذکر نہیں کیا اور نہیں بتایا گیا ہے کہ اس پرواز میں کتنے سعودی یا اسرائیلی مسافر ہوں گے۔

 

 

گذشتہ سال سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کا آغاز کیا اور اسی حوالے سے اسرائیلی طیاروں کو سعودی فضا استعمال کرنے کی اجازت دی گیی تھی تاہم  اس بات کا فیصلہ نہیں ہوا تھا کہ یہاں سے برراہ راست پرواز اسرائیل کو جائے گی۔/

 


4007864

نظرات بینندگان
captcha