قرآنی محفل « آسمانی نغمے» حرم امام کاظم(ع) میں + تصاویر

IQNA

قرآنی محفل « آسمانی نغمے» حرم امام کاظم(ع) میں + تصاویر

8:20 - December 03, 2021
خبر کا کوڈ: 3510777
تہران(ایکنا) مرکز قرآن کریم آستانہ مقدس کاظمی کی جانب سے « آسمانی نغموں» کے عنوان سے صحن حرم مطهر امامین کاظمین(ع) میں قرآنی نشستوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے.

قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق حرم امامین کاظمین(ع)(امامین جوادین)  کی جانب سے « آسمانی نغموں» کے عنوان سے صحن حرم مطهر امامین کاظمین(ع) میں قرآنی نشستوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے. 

اس ہفتے کو معروف قرآء جیسے قاری «احمد البهادلی» اور «علی الساعدی» نے صحن حرم مطهر امامین کاظمین(ع) میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

قرانی محفل میں سوال جواب اور تواشیح بھی پیش کیا گیا جب کہ شیخ «عماد الکاظمی» نے قرآنی معارف کے حوالے سے خطاب کیا۔

 « آسمانی نغموں» کے عنوان سے صحن حرم مطهر امامین کاظمین(ع) میں قرآنی محفل کے اختتام پر قرآء میں تحایف بھی تقسیم کیے گیے۔

آستانہ مقدس کاظمی میں ہر ہفتے کو نمازمغربین کے بعد قرآنی محفل منعقد کی جاتی ہے : ذیل میں قرآنی محفل کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں:

 محفل قرآنی «ترنم‌های آسمانی» در حرم مطهر امامین کاظمین(ع)
 
4017655

نظرات بینندگان
captcha