کشمیری جوان نے ساٹھ دن میں قرآن لکھ ڈالا

IQNA

کشمیری جوان نے ساٹھ دن میں قرآن لکھ ڈالا

8:00 - January 15, 2022
خبر کا کوڈ: 3511105
تہران(ایکنا) ستائیس سالہ کشمیری جوان نے قرنطینہ کے دوران قرآن کی کتابت کرلی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ستائیس سالہ کشمیری جوان عادل نبی میر نے ۵۸ دنوں میں خط نستعلیق کے ساتھ قرآن کی مکمل خطاطی کا اعزاز حاصل کیا۔

 

قرآن مجید کی کتابت کے لیے خاص کورس کرنا پڑتا ہے مگر عادل نے اس کام کو اپنی محنت سے بغیر کورس کے مکمل کرلیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: من نے نہ خطاطی کورس کیا ہے اور نہ کچھ لکھا ہے بس اتفاقی طور پر ارادہ کیا کہ عربی خطاطی کروں اور بغیر کسی استاد کے ایسا ہوا۔

 

کشمیری جوان کا کہنا تھا: میں مطمین نہ تھا کہ اس کو مکمل کرلونگا اور صرف دادی کو کہا تھا کہ ایسا ارادہ ہے اور انکو کہا کہ کسی کو کچھ نہ بتائے۔

 

عادل میر کا کہنا تھا کہ بس میں چاہتا تھا کہ قرنطینہ کے دنوں کو کچھ اچھے کام کے ساتھ خوش گوار انداز میں گزار لوں۔

 

انکا ارادہ تھا کہ مثبت سرگرمی سے خود کو منفی خیالات سے دور رکھے اور پھر قرآن لکھنے کا ارادہ کیا اور پھر ۵۸ دنوں میں ایسا کارنامہ انجام دیا۔/

 

نگارش قرآن کریم از سوی جوان کشمیری در دوماه

نگارش قرآن کریم از سوی جوان کشمیری در دوماه

نگارش قرآن کریم از سوی جوان کشمیری در دوماه

نگارش قرآن کریم از سوی جوان کشمیری در دوماه

4028527

نظرات بینندگان
captcha