ورلڈ نیوز نے Business World، کے حوالے نقل کیا ہے کہ گذشتہ اتوار سے شروع ہونے والی نمایش کافی تعداد میں حلال کمپنیاں شریک ہیں۔
ان کمپنیوں میں سے اکثر فلپاین اور ملایشیاء سے تعلق رکھنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔
مذکورہ کمپنیوں کی مصنوعات میں مختلف غذائیں مواد شامل ہیں جنمیں سمندری غذائی مواد، سبزیجات، پینے والی مشروبات اور ادویات شامل ہیں۔
گلف فوڈ دنیا کی غذائی کمپنیوں میں معروف ہے جس نے حلال فوڈ کے حوالے سے کافی خدمات انجام دیا ہے
اور توقع کی جاتی ہے کہ کہ اس سال اٹھانوے ہزار ادارے دنیا کے ایک سو بیس سے زاید ممالک سے شریک اور پانچ ہزار اسٹال لگنے کی امید ہے۔
مذکورہ نمایش جمعرات تک جاری رہے گی۔/